Hey everyone, hope you’re having an amazing day today. Today, I will show you a way to make a special dish, white chocolate mousse cake🎂. One of my favorites food recipes. For mine, I am going to make it a little bit unique. This will be really delicious.
White chocolate mousse cake🎂 is one of the most favored of recent trending meals on earth. It is simple, it’s fast, it tastes delicious. It is enjoyed by millions daily. White chocolate mousse cake🎂 is something which I’ve loved my whole life. They’re nice and they look fantastic.
To begin with this recipe, we must prepare a few ingredients. You can cook white chocolate mousse cake🎂 using 20 ingredients and 7 steps. Here is how you can achieve it.
The ingredients needed to make White chocolate mousse cake🎂:
- Prepare اسپنج بیس کے اجزاء
- Take دو عدد انڈے
- Prepare دو اونس کیسٹر شوگر
- Take دو اونس میدہ
- Take 1/2 ٹی اسپون چاکلیٹ ایسنس
- Prepare موس فلنگ
- Make ready تین عدد انڈے
- Prepare ایک کپ دودھ
- Get دس ٹیبل اسپون کیسٹر شوگر
- Get دو کپ وہپڈ کریم
- Prepare سو گرام وائٹ چاکلیٹ
- Get ڈیڑھ ٹیبل اسپون جلیٹن تین ٹیبل اسپون پانی میں بھیگی ہوئی
- Prepare ایک ٹی اسپون چاکلیٹ ایسنس
- Prepare وائٹ چاکلیٹ گناش
- Get ایک کپ کریم
- Take آدھا کپ چوپڈ وائٹ چاکلیٹ
- Take اسپائڈر نیٹ افیکٹ
- Take دو ٹیبل اسپون لکویڈ گلوکوز
- Take ایک ٹیبل اسپون پانی
- Get چند قطرے فوڈ کلر
Steps to make White chocolate mousse cake🎂:
- کیک بنانے کے لیئے آٹھ انچ کے اسپرنگ فوم پین کو گریس کرکے میدہ چھڑک لیں
- انڈوں کی سفیدیوں کو اسٹفلی بیٹ کر کے کیسٹر شوگر بیٹ کریں ایسنس بیٹ کریں میدہ فولڈ کریں اور پین میں ڈالکر پندرہ منٹ بیک کریں 180 ڈگری سینٹی گریڈ پر اوون پری ہیٹ ہونا چاہیئے
- موس بنانے کے لیئے انڈوں کی زردی دودھ اور کیسٹر شوگر وسک کرتے ہوئے پکا لیں ایک منٹ پھر اسمیں وائٹ چاکلیٹ ڈالکر مکس کریں اور بھیگی ہوئیجلیٹن بھی ڈالکر مکس کریں کہ میلٹ ہو جائے پھر ٹھنڈا ہو تو وہپڈ کریم فولڈ کریں اور سفیدیوں کو بھی اسٹفلی بیٹ کر کے فولڈ کریں اور پورے مکسچر کو تیار کیک بیس پر ڈالکر ایک گھنٹہ فریزر میں رکھیں پھر فرج میں رکھ دیں
- گناش بنانے کے لیئے کریم گرم کر کے اسمیں چوپڈ چاکلیٹ ڈال کر مکس کریں اور کیک کو مولڈ سے نکال کر اسپر نیم گرم گناش ڈال دیں
- اسپائڈر نیٹ کا افیکٹ دینے کے لیئے لکویڈ گلوکوز اور پانی کو مائکرو ویوکریں دس سیکنڈ میلٹ ہوجائے تو کلرز مکس کر لیں میں نے دو حصوں میں کر کے ایک میں بلو دوسرے میں پرپل مکس کرلیئے تھے
- اب نیم گرم گناش پر یہ کلر ایسے لگائیں کہ اسپیچولہ پر تھوڑا تھوڑا دونوں کلر ڈالکر گرا دیں اور پتلی سی لیئر کو نیم گرم گناش پر پیھر دیں خود ہی نیٹ جیسا بن جائے گا
- میں نے اسپر وائٹ چاکلیٹ کی ڈک بنا کر رکھی ہے اور سلور گولڈن بالز ڈالیں ہیں سائڈز پر ایڈیبل گولڈن لیس لگائی ہے
So that is going to wrap it up for this special food white chocolate mousse cake🎂 recipe. Thank you very much for reading. I am sure that you will make this at home. There is gonna be more interesting food at home recipes coming up. Don’t forget to bookmark this page on your browser, and share it to your family, colleague and friends. Thank you for reading. Go on get cooking!